the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
انقرہ،28جون(ایجنسی)ترکی کے جنوب مشرقی صوبے دیار بکر میں ایک بم دھماکے میں ایک پولیس افسر ہلاک اور سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ علاقے کے سب سے بڑے شہر دیار بکر کے شمال میں واقع ضلع دیچل میں منگل کے روز ایک اسپتال کے نزدیک پولیس کی بکتر بند گاڑی کو دھماکے سے اڑایا گیا ہے۔بم



دھماکے میں دو پولیس افسر شدید زخمی ہوگئے تھے۔ان میں ایک اسپتال میں اپنے زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا ہے۔حملے میں چھے شہری زخمی ہوئے ہیں اور وہ بھی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
ترکی کی سرکاری خبررساں ایجنسی اناطولو نے علاحدگی پسند کرد باغیوں کی جماعت کردستان ورکرز پارٹی ( پی کے کے) پر اس بم حملے کا الزام عاید کیا ہے اور بتایا ہے کہ دھماکے سے متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.